: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 9 مار چ ( اعتماد نیو ز) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر اوپن یو نیور سٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کو رسس میں دا خلوں کی فیس کی ادا ئیگی کی آ خری تا ریخ میں تو سیع کی گئی ہے ۔ یو نیو ر سٹی کے رجسٹرار نے یہ با ت بتا ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ سنٹر فا ر اکنا مک اینڈ
سو شل اسٹڈیز کے اشتراک اور تعا ون سے چلا ئے جا نے والے کا مر س ‘ ڈیو لپمنٹ ’ اسٹا ٹکس ‘ اکنا مکس اور دیگر کو رسس میں تعلیمی سال 2015-16 میں دا خلوں کے خوا ہشمند اپنی درخوا ستیں 19 ما رچ تک دا خل کر سکتے ہیں۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے دا خلوں سے متعلق منعقد ہو نے والا امتحا ن 22 مارچ کے بجا ئے 29 ما رچ کو منعقد کیا جا ئے گا ۔